قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات میں قومی شاہراہ نیمرغ کراس کے قریب ٹوڈی کار اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز قومی شاہراہ نیمرغ کراس پر ٹو ڈی کار اور پک اپ ڈاٹسن میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص محمدانور جانبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے زخمیوں میں باغات میں کام کرنے والے مزدور شامل ہیں ٹوڈی کوئٹہ سے تربت جارہی تھی نعش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا
قلات ، کار اور پک اپ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،دوسرازخمی

