کوئٹہ :کوئٹہ کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ مریضوں کی تعداد 82ہوگئی،23کوئی ہائی آکسیجن فلو پر منتقل کردیاگیا کوئٹہ کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے فاطمہ جنا ح ہسپتال میں کورونا وائرس کے 41، شیخ زید ہسپتال میں 11، سول ہسپتال کوئٹہ میں 25جبکہ بی ایم سی ہسپتال میں 5مریض زیر علاج ہیں حکام کے مطابق فاطمہ جناح ہسپتال میں 15مریض ایسے ہیں جنہیں ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے اسی طرح سول ہسپتال اور بی ایم سی میں تین، تین جبکہ شیخ زید ہسپتال میں 2مریض ہائی آکسیجن فلو پر ہیں ان افراد کو کورونا وائرس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے
کوئٹہ کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ مریضوں کی تعداد 82ہوگئی،23کوئی ہائی آکسیجن فلو پر منتقل کردیاگیا

ٹیگز:
کوئٹہ
