کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے اغواء ہونے والے تاجر راز محمدکاکڑ کے بیٹے مصور خان کی عدم بازیابی کے خلاف پیر کووکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوجس سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا۔ وکلاء کے جانب سے ضلع کچہری سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی سرینا چوک پہنچی جہاں وکلاء نے تاجروں،آل پارٹیز کے دھرنے میں شرکت کی۔
کوئٹہ سے اغواء ہونے مصور خان کی عدم بازیابی کے خلاف وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

ٹیگز:
مصور خان
