واشک(ڈیلی گرین گوادر)رخشان و مکران بارڈر ٹریڈ الائنس بلوچستان کی کال پر بلوچستان کی دیگر شہروں کی طرح واشک شہر میں بھی پاک ایران سے منسلک بارڈر کی بندش اور ہفتے میں تین دن کی چھٹی ایرانی تیل کو ضلع فار نہ چھوڑنے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی چھوٹے بڑے تجارتی مراکز مارکیٹ بند رہے جس سے شہروں کو خریداری کیلئے کافی مشکلات کا سامنا رہا۔
واشک میں پاک ایران بارڈر کی بندش کے خلاف رخشان ومکران بارڈر ٹریڈ الائنس کی کال پر شٹرڈاون ہڑتال

ٹیگز:
واشک
