قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکہ،قبائلی رہنما حاجی محبوب جوگیزئی سمیت دو افراد زخمی

قلعہ سیف اللہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ سیف اللہ چوک پر موٹر سائیکل بم دھماکہ نوابزادہ محبوب جوگیزئی سمیت دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک بند ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے