بنوں کے بسیہ خیل قبرستان سے 2 لاشیں برآمد

بنوں(ڈیلی گرین گوادر) بنوں پولیس نے ملنے والی لاشوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک شخص کو تیز دھار آلے سے جبکہ دوسرے کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے