خضدار(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں فائرنگ ایک شخص جانبحق ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اوردوسرے شخص کو زخمی کردیا گیا ہے۔ جانبحق شخص کی شناخت حاجی نور احمد شاہزئی مینگل کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی شخص کو سول اسپتال وڈھ منتقل کرکے مقامی انتظامیہ تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔
وڈھ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

ٹیگز:
وڈھ
