اوتھل،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،2 شدیدزخمی

اوتھل(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کی سمیت سے آنے والی مسافر فیلڈر کار کو اوتھل کے مقام پر حادثہ پیش آیاپولیس کے مطابق دبی مسجد کے قریب فیلڈر کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم فیلڈر کار میں سوار ایک فرد جانبحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو اتھل سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے