مذاکرات کی طرف اب تک کوئی سنجیدہ پیش رفت نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے، مولانا عبدالوواسع
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علما ء اسلام بلو چستان کے امیر و سینیٹر مو لا نا عبد الو وسع نے کہا ہے کہ دانستہ طور پر عوام کور یاست سے بد ظمن کی جار ہی ہے، مسائل کو پچیدہ کیا گیا جو حکومتی کی نا اہلی کا نہ بو لتا ثبو ت ہے۔ انہو ں نے کہا کہ مز کرات کی طرف اب تک کوئی سنجیدہ پیش رفت نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے حکومت اپنی عوام پر سخت بر تا وو سے قطعا ء گز یز کریں۔ انہوں نے مز ید کہا کہ حکوت فراخ دلی کا مظا ہر ہ کر نے کے بجا ئے مظاہر ین کو گر فتار کر ہی ہے حا لات کو قبل ازوقت دانشمند ی سے نمٹا یا جا تا تو آج پیچد گی نہ ہو تی صو بے میں حکو مت نا م کی کوئی چیز نہیں ہے۔ اپنے ہی عوام کیے خلف مز احمت سمجھ سے با لا تر ہے۔انہو ں نے کہا کہ جمعیت علما ء اسلام کو ثا لثی کا اختیار دیا ہے اور نہ ہی اس حو الے سے کوئی مشا ورت کی۔