چاغی،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

چاغی(ڈیلی گرین گوادر)دالبندین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین فیصل کالونی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا لاش کو ہسپتال منتقل کرکے مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے