تربت(ڈیلی گرین گوادر)تربت،سید احسان شاہ کے گھر پر دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق بی این پی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ کے گھر کے پچھلی طرف سے دستی بم پھینکا گیا ہے جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ہے دھماکہ سے ایک گاڑی اور بجلی کے تاروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔
تربت،سید احسان شاہ کے گھر پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
سید احسان شاہ
