ریاست بلوچستان کے بارے میں کتنی سنجیدہ ہے، سب کچھ یاد رکھا جائیگا، سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ سب کچھ یاد رکھاجائے گا کہ وہ آئے انہونے التجا کی اور انہونے آپ کو حل بتایا، یہ معصوم بچے اپنے پیاروں کے بغیر مایوسی کے ساتھ رخصت ہو رہے ہیں۔یہ ظاہر کرتاہے کہ ریاست بلوچستان کے بارے میں کتنی سنجیدہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے