نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) نوشکی بس اڈے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بشیر احمد نامی ایک شخص جاں بحق جاں بحق شخص کی نعش سول ہسپتال نوشکی منتقل کر دیاگیا مزید کارروائی نوشکی پولیس کر رئی ہے۔
نوشکی، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
