وڈھ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے زرچین میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے عطاء اللہ نا می بچہ جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے