سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے این اے 122سے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (ڈیلی گرین گوادر) لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کے این اے 122سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ریٹرننگ افسر نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی کے این اے 122سے کاغذات نامزدگی پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی تحریک انصاف کے این اے 122سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں۔

اس کےعلاوہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے بھی این اے 214 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے