کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کی 9 صوبائی اور 3 قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ھے ریٹرننگ افسران نے 120 سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی این اے 264 سے سابق نگراں صوبائی نوابزادہ جمال رئیسانی کے کاغذات منظور ہوگئے این اے 262 سے مجلس وحدت المسلمین کے جعفر علی جعفری، خوشحال کاکڑ اور جمعیت علمائے اسلام کے ملک سکندر ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئیاین اے 263 سے بی این پی کے مقبولہڑی، ن لیگ کے سردار عاطف سنجرانی اور پی ٹی ائی کے رہنما و سابق گورنر سید ظہور آغا کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔
کوئٹہ کی 9 صوبائی اور 3قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری

ٹیگز:
غذات نامزدگی
