نوشکی(ڈیلی گرین گوادر) نوشکی میں کلی جمالدینی میں دو گروپوں میں مسلح تصادم ، ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ، ذرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ دیر تک جاری رہا ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔
نوشکی،دو گروپوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

ٹیگز:
نوشکی
