سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

تربت(ڈیلی گرین گوادر)سابق نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں۔

نفرت اور قومی پرستی کی سیاست نے ہمیں کچھ نہیں دیا،یقین ہے کہ آصف زرداری کی قیادت میں اس خطے میں امن کا سورج طلوع ہو گا۔جس طرح سندھ میں سڑکوں کا جال بچھایا ،امید ہے یہاں پر بھی اضلاع کو آپس میں جوڑیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے