قلات: قومی شاہراہ پر واقع منی پیٹرولیم سروس میں نامعلوم مسلح ڈکوؤں کی ڈکیتی مسلح ڈاکوؤں نے دوکان مالک سے لاکھوں روپے چھین کر فرارہونے میں کا میاب ہو ئے دوکان مالک رئیس منظور احمد مغل کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم مسلح ڈاکوؤں ان کی دوکان پر آکر دستک دی تو انہوں نے دوکان کا دروازہ کھولا تو دیکھا نام معلوم مسلح افراد دوکان میں داخل ہو گئے اور انہوں گن پوئنٹ پر تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔
قلا ت پیٹرولیم سر وس میں چوری کی واردات،چور تین لاکھ روپے چھین کر فرار

ٹیگز:
قلا ت
