جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی بی ایریاگوٹھ کوچھو مگسی نزد سارگانی میں پرانی تکرار پر مگسی کے دو گروہوں میں شدید فائرنگ چھ سالہ بچی زخمی دختر نبی بخش مگسی شدید زخمی۔ جنہیں طعبی امداد کے بعد لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا لیویز موقع پر پہنچ کر فائرنگ بند کروائی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی بچی کی طعبیت نازک بتائی جا رہی ہے۔
جھل مگسی، دو گروہوں میں شدید فائرنگ 6سالہ بچی زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
