کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سے اغوا ہونے والے تاجر حاجی نصیب اللہ اچکزئی بازیاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب بلیلی سے اغوا ہونے والے تاجر نصیب اللہ اچگزئی کو رہا کردیا گیا۔وزیر اطلاعات جان اچگزئی کے مطابق پولیس کی کوششوں سے حاجی نصیب اللہ اچگزئی بازیاب کرالیا گیا۔
کوئٹہ سے اغوا ہونے والے تاجر حاجی نصیب اللہ اچکزئی بازیاب

ٹیگز:
حاجی نصیب اللہ اچکزئی
