پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور: بس ٹرمینل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق بس ٹرمینل کے قریب ایک ویراں مکان سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے بعدازاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق اس شخص کی موت دل کا دورہِ پڑھنے سے ہؤا ہے تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی لاش شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور میں رکھ دیاگیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے