سائفر کیس کی جیل سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل سماعت کے خلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے