پاکستان سائفر کیس کی جیل سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا green gwadar October 15, 2023 October 15, 2023 0 تبصرے اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل سماعت کے خلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔ ٹیگز: سائفر کیس شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329… اگلی بھارت، بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 12 زائرین…