کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے 4بیٹیوں سمیت خودکشی کرلی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن میں واقع گھر میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے اپنی4 بٹیوں سمیت زہر پی خودکشی کرلی، پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جار ی ہے۔
کوئٹہ، گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے 4بیٹیوں سمیت خودکشی کرلی

ٹیگز:
ناچاقی
