کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال سینیٹر کہدہ بابر کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ جمعہ کو بلو چستان عوامی پارٹی کے صدر نوابزادہ خالد حسین مگسی نے سینیٹر کہدہ بابر کو قومی اسمبلی کی این اے259 اور پی بی24 گوادر کیلئے ٹکٹ جاری کر دی۔
سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال سینیٹر کہدہ بابر کے حق میں دستبردار

ٹیگز:
دستبردار
