کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محمد جواد طارق کوایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق محمد جواد طارق کا تبادلہ کر کے ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ جبکہ کیپٹن (ر) ذوہیب محسن کو ایس ایس پی گوادر تعینات کر دیا گیاہے۔
محمد جواد طارق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ تعینات

ٹیگز:
محمد جواد طارق
