مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) قومی شاہراھ پر جنگل کراس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمی شخص اپنا نام نجیب اور بھائی کا نام ظفر اور مشرقی بائی پاس کوئٹہ کارہائشی بتایا ہے۔
مستونگ، جنگل کراس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

ٹیگز:
مستونگ
