کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے بھوسہ منڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد یوسف نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضرروی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
