کوئٹہ (اڈیلی گرین گوادر) سیکورٹی حالات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کچھی نے بولان/پیر غائب پکنک پوائنٹ پر تا حکم ثانی جانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔
سیکورٹی حالات کے پیش نظر پیر غائب پکنک پوائنٹ پر تا حکم ثانی جانے پر پابندی عائد

ٹیگز:
پکنک پوائنٹ
