کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و،واسااورپاپولیشن سردار اعجازاحمدجعفر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران لورالائی شبوزئی مرغا ٹو ضلع موسی خیل درگ ٹوتونسہ موسی خیل روڈاور کنگری ٹوموسی خیل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میرعلی مردان خان ڈومکی نے فوری طور پر روڈ کو گریڈنگ اور روڈ پر کام تیزکرنے کاحکم دیا۔
میرعلی مردان ڈومکی سے سردار اعجازاحمد جعفر کی ملاقات، موسی خیل روڈاور کنگری ٹوموسی خیل کے حوالے سے تبادلہ خیال

ٹیگز:
میرعلی مردان ڈومکی
