مچھ (ڈیلی گرین گوادر)مچھ کہ علاقے آب گم کے قریب مسافر کوچ اور مزدا گاڑی میں تصادم متعددافراد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق حادثہ مچھ کے علاقے آب گم کے قریب پیش آ یا جہاں مسافر کوچ دوسرے گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے سبب متعدد افراد زخمی ہو گئے امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔
مچھ، مسافر کوچ اور مزدا گاڑی میں تصادم متعدد افراد زخمی

ٹیگز:
مسافر کوچ
