کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطا بق آج (جمعہ کو) کوئٹہ، ژوب اور چمن سمیت دیگر مختلف اضلاع میں ہلکی بار ش کا امکان ہے جس کے بعد سر دی کی شدت میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج ہلکی بارش کا امکان

ٹیگز:
بارش کا امکان
