مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میجر چوک پر سیکورٹی کے چیک پوسٹ پردستی بم حملہ شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری مستونگ نامعلوم مسلح افراد نے میجر چوک پر ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا حملے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ دھماکہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزید کاروائی سیکورٹی فوسز کر رئی ہے۔
مستونگ، میجر چوک پر سیکورٹی فوسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ،شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری

ٹیگز:
دستی بم حملہ
