پاکستان عوام کے لیے اچھی خبر ،حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ shabir ahmed September 30, 2020 September 30, 2020 0 تبصرے اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔ عوام کے لیے اچھی خبر ،حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق پندرہ اکتوبر تک کے لیے ہوگا۔ ٹیگز: پٹرول شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ shabir ahmed گزشتہ آج دل کے امراض سے بچاﺅ کا عالمی… اگلی نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی…