جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کرم اور ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیااین اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قراراپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کرم اور ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی سے نتائج بنائے گئے،کرم میں جعلی ووٹ پکڑے گئےانہوں نے کہا کہ فاٹا انضمام کے بعد وہاں نہ تو کوئی نیا قانون ہے نہ پرانا قانون ہے ،جنوبی وزیرستان میں قبائلی تصادم میں 5 اموات ہوچکی ہیں۔
ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی سے نتائج بنائے گئے،مولانا فضل الرحمان

ٹیگز:
ضمنی الیکشن
