وڈھ(ڈیلی گرین گوادر) وڈھ مینگل قبائل کے دو طائفوں کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق وڈھ زرچین شیخ مینگل قبائل کی آبادی گھیرے میں ہے بھاری ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال ہورہا ہے۔
وڈھ، مینگل قبائل کے دو طائفوں کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری،ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
