خاران (ڈیلی گرین گوادر) خاران شہر میں یکے بعد دو دھماکے، شہریوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔خاران میں گورنمنٹ بوائز کالج میں دوسرا بم حملہ۔ دوسرا دھماکہ گورنمنٹ بوائز کالج خاران میں جاری کرکٹ میچ کے دوران ہوا۔
ذرائع کے مطابق دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دھماکے سے شہریوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔

