ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر خاتون جابحق تین فراد زخمی ہوگئے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانہ کی حدود میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کیدرمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خاتون مسمات سازین جاں بحق ہوگئی جبکہ نور محمد،سعودہ سمیت 3 فراد زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی پہچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کردیا دوسری جانب پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور عبدالرحیم لہڑی کو گرفتار کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق تین فراد زخمی

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
