کوئٹہ+اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ سے اتوار کو اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر وسابق صوبائی وزیرحاجی علی مدد جتک نے ملاقات کی۔ حاجی علی مدد جتک نے سینیٹرانوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی اورانہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ سے حاجی علی مدد جتک کی ملاقات

ٹیگز:
ملاقات
