کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سوراب میں کمشنر قلات ڈویژن کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ چار اہلکار جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر قلات ڈویژن داؤ د خلجی خضدار سے کوئٹہ آرہے تھے کہ سوراب میں حاجیکہ کے مقام پر انکے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو حادثہ پیش جس کے نتیجے میں چار لیویز اہلکاریاسر احمد، وسیم، طارقاور داؤدجاں بحق جبکہ دو اہلکارعبدالقدوس اور محمد صادق زخمی ہوگئے۔واقعہ میں کمشنر قلات ڈویژن محفوظ رہے۔حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے
سوراب، کمشنر قلات ڈویژن کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ 4 اہلکارجاں بحق،2 زخمی

ٹیگز:
حادثہ
