کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جعفرآبادمیں ٹریفک حادثہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جعفرآباد کے علا قے ڈیرہ اللہ یار کے قریب سڑک کراس کرنے کے دوران تیز رفتار ٹرک کی ٹکرسے بچی جاں بحق ہو گئی، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پو لیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک قبضہ میں لے لیا،مزید کاروائی جا ری ہے۔
جعفرآبادمیں ٹریفک حادثہ بچی جاں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
