کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر ۔اپوزیشن لیڈرمیں نے انوار الحق کاکڑ کا نام تجویز کیا تھا ‘ وزیر اعطم نے اتفاق کیا ہے ‘ راجہ ریاض
میں نے اور شہباز شریف نے انوار الحق کاکڑ کے تقرر نامے پر دستخط کردیے ہیں ‘ راجہ ریاض انوار الحق کاکڑ کی نامزدگی کا نوٹفیکشن صدر مملکت کچھ دیر میں جاری کرینگے۔

