کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں نامعلوم مسلح افرادکی گاڑی پر فائرنگ سے مصور خان بازئی جاں بحق لاش سول ہسپتال کوئٹہ ریفر کردیا گیا مزید کارروائی پولیس کررئی ہے۔
کوئٹہ،گاڑی پر فائرنگ نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
