ہم نے اپنے بھتیجے نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی کے شہادت کے بابت کسی بھی قسم کی ٹوئٹ نہیں کی، نواب رئیسانی
green gwadar August 3, 2023 August 3, 2023 0 تبصرے
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے بھتیجے نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی کے شہادت کے بابت کسی بھی قسم کی ٹوئٹ نہیں کی اس واقعہ کے متعلق ٹوئٹ اور خبریں من گھڑت ہیں۔