گوادر (ڈیلی گرین گوادر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ گوادروزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے۔
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اور دیگر حکام نے گوادر پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

ٹیگز:
وزیراعظم
