کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ افسران کی کارگردگی بہتر بنانے میں ٹریننگ کا بہت اہم کردار ہے۔ ان خیالات کا آظہار انہوں نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر میں منعقدہ تین روزہ الیکشن مینیجمنٹ کورس کے شرکا سے خطاب کے دوران کیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنے افسران کی تربیت کر رہا ہے تاکہ وہ آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں ٹیکنالوجی کا بہتر استعمال کر سکیں اور کام کو بروقت اور غلطیوں سے پاک کریں۔
افسران کی کارکردگی بہتر بنانے میں ٹریننگ کا اہم کردار ہے، شریف اللہ

ٹیگز:
شریف اللہ
