کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی اجلاس حسب معمول ایک گھنٹہ تاخیر سے پینل چیئر مین عبدالقادر نائل کی زیر صدارت شروع ہوا اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کے سبب بار بار کورم کی نشاندہی ہوتی رہی پینل چیئرمین نے ہفتہ سہ پہر چار بجے تک اجلاس ملتوی کردی۔
بلوچستان اسمبلی اجلاس حسب معمول ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار

ٹیگز:
اسمبلی
