نوکنڈی (ڈیلی گرین گوادر) نوکنڈی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق دو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو نوکنڈی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر دو زمبیاد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور عصمت اللہ ماندائی جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
نوکنڈی، ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق دو زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
