اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد میں کوہسار پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والی متاثرہ خاتون نے ابتدائی بیان میں پولیس کو بتایا کہ ملزم نےنوکری دلوانے کے بہانے 80 ہزارروپے بھی وصول کیے۔
خاتون کو نوکری کا جھانسا دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ٹیگز:
خاتون
